Sunday, 22 December 2019


قائد اعظم سے بڑا امن پسند شائد ہی کوئی یو۔لیکن آپنے آدھا کشمیر کیسے آزاد کرایا۔؟ظاہر ہے جنگ سے۔
دوسری بات جب 1971میں بنگلہ دیش کی تحریک زوروں پر تھی۔تو انڈیا نے اپنی فوجیں اتار کر بنگلہ دی مشرقی پاکستان کو بنگلہ دیش بنا دیا۔
آج جبکہ کشمیر میں آزادی کی تحریک زوروں پر ہے کیا ایسے حالات میں فوجیں اتار کر انڈیا سے بدلہ لینے اور کشمیریوں کی تحریک آزادی کامیاب کرنے کا موقع ہیں ہے۔

No comments:

Post a Comment

Pakistan High Commission continues to issue visas to residents of Jammu and Kashmir in accordance with the visa policy of the government and...